سی بی دلال جو کہ ایک اسکالر اور گاندھی جی کی زندگی کے واقعات کے تاریخ وار مرتب ہیں، وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے گاندھی جی کی زندگی کے واقعات کو روز مرّہ کے لحاظ سے فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ دلال کی دو حصّوں پر مبنی وقت کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب، اس کے بعد والی وقت کے لحاظ سے کی جانے والی ترتیبوں کے لئے ایک ماخذ عبارت کا درجہ رکھتی ہے۔