گاندھی جی کے افکار اور طرزعمل کے ساتھ مشغولیت کی ایک طویل دانشورانہ روایت رہی ہے۔ ان کاوشوں کی یہاں پر فہرست بندی کی گئی ہیں، جہاں کہیں ممکن ہو مکمل عبارتیں فراہم کی گئی ہیں، جب کہ دیگر معاملات میں مکمل کتابی معلومات فراہم کی گئی ہے۔