گاندھی ورثہ سائٹس(جی ایچ ایس)

You are here

گاندھی جی سچائی، عدم تشدد، ستیہ گرہ، سودیشی اور ہر ایک کے لئے مساوات کے اپنے پیغام کو عام کرنے کے لئے پورے برِ صغیر ہند میں متواتر گھومتے رہے۔ یہ زمین پر رہائش اختیار کرنے اور اپنے لوگوں کے ساتھ رہنے کا ان کا اپنا طریقہ کار تھا۔ گاندھی جی ورثہ پورٹل (جی ایچ ایس) ان تمام مقامات کی ایک فہرست فراہم کرتا ہے، جن کا گاندھی جی نے دورہ کیا تھا، ان میں سے انتالیس مقامات کو اہم مقامات کے طور پر متعین کیا گیا ہے۔

Loading

تمام ممالک

ریاست منتخب کریں

ریاستیں منتخب کریں

GoUp