آڈیوز

You are here

جب بر صغیر ہند آزادی کی جانب بڑھ رہا تھا، اس وقت یہ غیر معمولی تشدد میں گِھرا ہوا تھا۔ گاندھی جی کی التجائیہ تقاریر ایک وسیلہ بن گئیں، جن کے ذریعہ انہوں نے امن اور سوجھ بوجھ اختیار کرنے کی التجا کی۔ یہ التجائیہ تقاریر آل انڈیا ریڈیو کے ذریعہ ریکارڈ کی گئی تھیں اور ان کو پورے برِ صغیر میں نشر کیا گیا تھا۔ ان کا ایک مجموعہ یہاں پر پیش کیا گیا ہے۔

Loading
Important note: یہاں ذیل میں مذکورہ عبارت سی ڈبلیو ایم جی سے لی گئی ہے، اور ہوسکتا ہے کہ یہ آڈیو تقریر کے ساتھ لفظ بہ لفظ مماثل نہیں ہو۔

Pages

Important note: THE TEXT DISPLAYED WITH THIS AUDIO IS TAKEN FROM CWMG AND MAY NOT MATCH WORD BY WORD WITH THE SPEECH.
GoUp