19091914191919241929193419391944194919541959196419691974197919841989
گاندھی جی نے سات کتابیں لکھیں اور بھگود گیتا کا گجراتی زبان میں ترجمہ کیا۔ یہ آٹھ کتابیں گاندھی جی کی کلیدی عبارتوں کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کا ان کے قریبی ساتھیوں کے ذریعہ، اور اکثر ان کی نگرانی میں ترجمہ کیا گیا تھا۔ یہاں پر ان کو، پہلی طباعت کے سال کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے۔ پہلے ایڈیشن کے دستیاب ہونے کی صورت میں اس کے رکھے جانے کو یقینی بنانے کے سلسلے میں احتیاط برتی گئی ہے۔